News update

News Buzz
0


 

پاکستان تحریکِ انصاف نے حال ہی میں ایک آن لائن جلسہ کیا جس میں عمران خان کی آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ذریعے بنائی گئی ایک ویڈیو بھی نشر ہوئی۔ اس ویڈیو کے بعد یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی سے بنائے گئے ایسے پیغامات انتخابات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں اور ان سے مخالفین کو نقصان بھی پہنچایا جا سکتا ہے۔ 



Pakistan Tehreek-e-Insaf recently held an online rally in which an AI-made video of Imran Khan was also broadcast.  After this video, the discussion has started that such messages made with AI technology can influence the elections and they can also harm the opponents?

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top