سیلولر کمپنی ’جاز‘ نے تیزترین انٹرنیٹ سروس کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کمپنی کی طرف سے اپنے آپٹیکل فائبر نیٹ ورک کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، جس میں انٹرنیٹ کی رفتار حیران کن طور 1.6ٹیرابائٹس فی سیکنڈ (ٹی بی پی ایس)حاصل ہوئی۔
یہ تجربہ 13دسمبر کے روز چینی کمپنی ہوائی کے جدید ترین کیپلر پلیٹ فارم کے ذریعے کیا گیا۔ اس تجربے کے بعد جاز یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ کی پہلی کمپنی بن گئی ہے جس نے اس قدر تیزرفتار انٹرنیٹ کا تجربہ کیا ہے۔جاز کے سی ٹی او خالد شہزاد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ”جاز اور پاکستان کے ٹیلی کمیونیکیشنز سیکٹر کے لیے یہ ایک تاریخی لمحہ ہے۔
واضح رہے کہ 1.6ٹیرابائٹس فی سیکنڈ کی سپیڈ کے حامل اس انٹرنیٹ کے ذریعے صارفین ایک سیکنڈ میں 2لاکھ80ہزار گانے ڈاﺅن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس سپیڈ پر 5لاکھ 32ہزار تصاویر ڈاﺅن لوڈ یا اپ لوڈ کی جا سکتی ہیں،16لاکھ ویب سائٹ ایک سیکنڈ میں وزٹ کی جا سکتی ہیں، 4کروڑ 56لاکھ ای میلز(ٹیکسٹ)بھیجی جا سکتی ہیں، 56لاکھ آڈیو گیت چلائے جا سکتے ہیں اور ایک سیکنڈ میں فور کے کوالٹی کی80ہزار ویڈیوسٹریمز کی جا سکتی ہیں۔1.6ٹی بی پی ایس سپیڈ پر یہ تمام کام محض ایک سیکنڈ میں کیے جا سکتے ہیں
Cellular company 'Jazz' has successfully tested the fastest internet service. According to Daily Pakistan Global, the company has successfully tested its optical fiber network, achieving an astonishing 1.6 terabits per second (TBPS) internet speed.
The experiment was conducted on December 13 by the latest Kepler platform of the Chinese company Hawaii. After this experience, Jazz has become the first company in Europe, the Middle East and Africa to experience such a high-speed Internet. Khalid Shehzad, CTO of Jazz, said on the occasion that "Jazz and the telecommunications sector of Pakistan This is a historic moment for
It should be noted that through this internet with a speed of 1.6 terabytes per second, users can download 280 thousand songs in one second. At this speed, 532,000 photos can be downloaded or uploaded, 16,000,000 websites can be visited in one second, 4,56,000,000 emails (texts) can be sent, 56,000,000 audio songs can be played in one second. 80,000 video streams of 4K quality can be streamed at 1.6TBPS speed and all this can be done in just one second.