اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے تمام شہریوں کے لئے نادرا کی خصوصی رجسٹریشن مہم پشاور اور نواحی علاقوں میں رہنے والے اقلیتی برادری کے افراد کے لئے نادرا ریجنل ہیڈکوارٹرز، پشاور کی فیس بک لائیو پر ای کچہری

News Buzz
0

 اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے تمام شہریوں کے لئے نادرا کی خصوصی رجسٹریشن مہم

 

پشاور اور نواحی علاقوں میں رہنے والے اقلیتی برادری کے افراد کے لئے نادرا ریجنل ہیڈکوارٹرز، پشاور کی 

فیس بک لائیو پر ای کچہری


2 فروری 2024، بوقت 11:00 بجے دن


نادرا پشاور ریجن سے تعلق رکھنے والے اقلیتی برادری کے افراد ای کچہری کا حصہ بنیں اور شناختی دستاویزات سے متعلق اپنے سوالات کے جوابات حاصل کریں۔


لائیوسٹریم کے دوران کال کے لئے رابطہ نمبر:

091-9217046



NADRA special registration drive for all citizens belonging to minority community

 

 of NADRA Regional Headquarters, Peshawar for the members of minority community living in Peshawar and surrounding areas

 E-Kachhari on Facebook Live


 February 2, 2024, at 11:00 p.m


 Minority community members belonging to NADRA Peshawar Region become a part of e-Kacheri and get answers to their queries related to identity documents.


 Contact number for call during livestream:

 091-9217046

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top