استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج

News Buzz
0

 استحکام  پاکستان پارٹی کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ درج


111


"جیو نیوز" کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے ایک پولیس اہلکار کو تھپڑ مارا  جس کی ویڈیو بھی سامنے آ چکی ہےجس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ مقدمہ میں پولیس اہلکار پر تشدد کرنے ، کارسرکار میں مداخلت کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی دفعات شامل ہیں۔ 


خیال رہے کہ فردوس عاشق اعوان سیالکوٹ کے حلقہ  این اے 70 سے انتخابات میں حصہ لے رہی تھیں جہاں انہیں مسلم لیگ (ن) کے چوہدری ارمغان سبحانی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔


222


A case has been registered against the leader of Stabilization Pakistan Party, Dr. Firdous Ashiq Awan




 According to "Jeo News", Firdous Ashiq Awan slapped a policeman, the video of which has also come out, and a case has been registered against him.  The case includes provisions for torturing a police official, interfering with the government and threatening serious consequences.


 It should be noted that Firdous Ashiq Awan was participating in the elections from Sialkot Constituency NA 70, where she was defeated by Chaudhry Armaghan Subhani of Muslim League (N).

333

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top