نادرا ریجنل ہیڈ آفس لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل رجسٹریشن وین کے دوروں کا شیڈول 4 مارچ تا 9 مارچ دوردراز علاقوں میں رہنے والے شہریوں کے ...

News Buzz
0

نادرا ریجنل ہیڈ آفس لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل رجسٹریشن وین کے دوروں کا شیڈول
4 مارچ تا 9 مارچ
دوردراز علاقوں میں رہنے والے شہریوں کے لئے شناختی کارڈ بنوانا انتہائی آسان
شہری اپنے علاقے میں آنے والی موبائل رجسٹریشن وین پر آئیں اور اپنے شناختی کارڈ بنوائیں
مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے:


ہیلپ لائن:051-111786100
موبائل صارفین: 1777



Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top