Motivational Quotes

News Buzz
0


 


بیوی کا چہرہ دیکھ کر بیوی کی تعریف کردینے سے کیا جاتا ہے؟ بدلے میں اچھا کھانا اور ڈھیر سا پیارمل جاتا ہے۔ بلاوجہ کی اکڑ میں ہی زندگی گزر جاتی ہے۔ اور جب اکڑ ختم ہوتی ہے تو جوانی بھی چلی جاتی ہے۔ اور محبت بھی 👩‍❤️‍👨💞

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top