News update

News Buzz
0


 


کہا جاتا ہے کہ تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی، اس کی مثال 63 سالہ دلاور خان ہیں۔ دلاور خان اس وقت ایک پرائمری سکول میں دوسری جماعت کے طالبعلم ہیں۔ اُن کو بچپن سے پڑھنے کا شوق تھا مگر والد نے اُن کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی۔ اب دلاور خان نے تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ جانیے عزیزاللہ خان اور بلال احمد کی اس ویڈیو میں


Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)
To Top