پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف نے اتوار کو آن لائن جلسہ کرنے کا اعلان کیا تو مبینہ طور پر نہ صرف انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی کم کر دی جب کہ کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک صارفین کو رسائی میں بھی دشواری کا سامنا رہا۔